گود[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (باغ بانی) پودوں کی جڑوں کے پاس کی مٹی کریدنے اور پولا کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (باغ بانی) پودوں کی جڑوں کے پاس کی مٹی کریدنے اور پولا کرنے کا عمل۔